Latest

بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کیوی کھلاڑی ریچن رویندرا کا بڑا بیان

آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد کپتانی سے دستبردار ہونے والے قومی ٹیم کے بیٹر بابراعظم کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا نے اپنا پیغام جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بابراعظم آپ ایک شاندار بلے باز ہیں، کپتانی سے دستبردار ہونا ایک دانشمندانہ اقدام ہے، اب اضافی دباؤ کے بغیر بطور کھلاڑی اپنی کارکردگی کو مزید نکھارنے اور ریکارڈ کو حیرت انگیز بنانے پر توجہ مرکوز رکھ سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button