نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا اگلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 4 نومبر بروز ہفتہ کو کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کھیلا جائے گا، اب پاکستانی ٹیم کے لیے ہار کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، اب سیمی فائنل میں رسائی کے لیے ہر میچ کو جیتنا لازمی ہے اور ساتھ ساتھ نیٹ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا، اور یہ دعا بھی کرنی ہوگی کہ نیوزی لینڈ اپنے کم از کم 1 میچ ہار جائے، یا دونوں ہار جائے تو زبردست ہو جائے گا
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
1- Fakhar Zaman
2- Abdullah Shafiq
3- Babar Azam
4- Mohammad Rizwan
5- Saud Shakeel
6- Iftikhar Ahmed
7- Nawaz
8- Usama Mir/ Abrar
9- Shaheen Afridi
10- Haris Rauf
11- Waseem jnr
ذرائع کے مطابق شاداب خان فٹ نہیں ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ انکی جگہ محمد ابرار کو لے لیا جائے، لیکن اس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، اگر یہ ہوتا ہے تو پاکستان کے لیے اچھا ہوگا