Latest

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کردی، ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کی یاد تازہ کردی۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے محمود اللہ کو بولڈ کرکے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی یاد تازہ کردی جس کی ویڈیو آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 1992 میں وسیم اکرم نے انگلش بیٹر کو بالکل اسی طرح بولڈ کیا تھا جس طرح شاہین آفریدی نے محمود اللہ کو بولڈ کیا ہے۔
Watch Video

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button