Latest

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا اگلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف 31 اکتوبر بروز منگل کو کھیلے گا، اب پاکستانی ٹیم کے لیے ہار کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، اب سیمی فائنل میں رسائی کے لیے ہر میچ کو جیتنا لازمی ہے اور ساتھ ساتھ نیٹ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا، اور یہ دعا بھی کرنی ہوگی کہ نیوزی لینڈ اپنے کم از کم 2 میچ ہار جائے،

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
1- Fakhar Zaman
2- Abdullah Shafiq
3- Babar Azam
4- Mohammad Rizwan
5- Saud Shakeel
6- Iftikhar Ahmed
7- Shadab/Nawaz
8- Usama Mir
9- Shaheen Afridi
10- Hassan Ali
11- Waseem jnr
ذرائع کے مطابق نواز اور شاداب میں سے ایک کھیلے گا، اگر شاداب فٹ ہوے تو وہ ضرور کھیلیں گے اور اگر فٹ نا ہوۓ تو نواز کو کھلایا جائے گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button