Latest

نیوزی لینڈ کے ہارنے کا پاکستان کو فائدہ مل گیا! سیمی فائنل کے لیے راستہ صاف ہوگیا

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کا ہے تو بُرا حال ،معاملہ شاہینوں کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے مگر ابھی بھی سیمی فائنل میں جانے کیلئے امکان تاحال موجود ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنا انتہائی مشکل ہے تاہم امید کی ایک کرن ابھی بھی باقی ہے۔ پاکستانی ٹیم اگر آئندہ 3 میچز جیت لے تو سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتی ہے تاہم یہ اتنا بھی آسان نہیں۔

پاکستان کے اگلے میچ بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ ہیں جو کہ پاکستان کو ہر صورت جیتنا ہونگے، اس کے بعد یہ بھی دعا کرنی ہوگی کہ نیوزی لینڈ اپنے سارے میچ ہارے، کیونکہ نیوزی لینڈ نے ابھی بھارت، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ کھیلنا ہے، اس لیے یہ امید کی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ انگلینڈ بھی یہی سوچ رہا ہوگا کہ نیوزی لینڈ آنے سارے میچ ہارے اور انگلینڈ سارے جیتے اس لیے یہ تمام میچز کافی اہم ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button