Latest
میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا! اب کیا بنے گا پاکستانی ٹیم کا؟ ٹیم کی جان سمجھا جانے والا کھلاڑی ٹیم سے باہر ہو گیا
ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔