Latest
پے در پے شکست کے بعد، پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا اگلا میچ ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گا، میچ 27 اکتوبر بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونے جا رہی ہے،
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
1 Imam-ul-Haq
2 Abdullah Shafiq
3 Babar Azam
4 Mohammad Rizwan
5 Saud Shakeel
6 Mohammad Nawaz
7 Iftikhar Ahmed
8 Shadab Khan
9 Haris Rauf
10 Shaheen Afridi
11 Wasim Jnr
ذرائع کے مطابق کیونکہ اسامہ میر کی بولنگ کچھ خاص پرفارم نہیں کر رہی اس لیے انکی جگہ محمد نواز کو کھلایا جائے گا، یاد رہے کہ افتخار احمد کی بولنگ اس ورلڈکپ میں باقی سپنرز سے بہتر رہی ہے