Latest

ہماری اس غلطی کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، کپتان بابر اعظم نے شکست کی حیران کن وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باؤلنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں ۔

افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اگر آپ ایک شعبے میں اچھا پرفارم نہیں کر رہے تو آپ کو شکست ہوتی ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے شروع میں اچھی باؤلنگ کی لیکن وکٹیں نہیں لے پائے۔کپتان کا کہنا تھا کہ ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہے ، خاص طور پر باؤلنگ اور فیلڈنگ میں اچھا پرفارم نہیں کر رہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button