Latest

ورلڈ کپ، افغانستان کے خلاف قومی ٹیم میں تبدیلی ہوگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپناپانچواں میچ افغانستان کے خلاف چدم برم سٹیڈیم میں کھیلےگی۔

پاکستان کل افغانستان کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ذرائع کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کی ہی ٹیم کو میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کو فائنل الیون میں شامل کرنے پر اتفاق نہیں ہوا، البتہ پاکستان کرکٹ منیجمنٹ ٹیم کا حتمی فیصلہ ٹاس پر ہی کرے گی۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے خلاف میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button