Latest

فخر زمان کی صحت میں بہتری لیکن افغانستان کے خلاف میچ میں دستیاب ہونگے یا نہیں؟ تازہ خبر آ گئی

پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔

نجی ڈی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں پہلے سے کافی بہتری آئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بخار سے صحتیاب ہو چکے ہیں،فخرزمان کے علاوہ تمام پلیئر افغانستان کیخلاف سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے،فخرزمان افغانستان کے خلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button