Latest

پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ہیڈکوچ افغان کرکٹ ٹیم

افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

افغانستان کے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صرف سپنرز پر انحصار نہیں کریں گے،بیٹرز، فاسٹ بولرز کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا، پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا

ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کا ہر میچ اہم ہے، پاکستان کے پاس اچھے سپنرز ہیں،پاکستان کے ساتھ بہت سخت مقابلے ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button