Latest

افغانستان کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ افغانستان کے خلاف پیر کے دن کھیلے گا، پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے یہ میچ ہر صورت جیتنا ہوگا، لیکن جیسا ریکارڈ پاکستان کا افغانستان کے خلاف رہا ہے اس یہی لگتا ہے کہ تگڑا میچ ہوگا اور افغانستان بھی پاکستان کو تگڑی ٹکر دے گا
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
1,Abdullah Shafiq
2,imam ul haq
3,babar Azam
4, Mohammad Rizwan
5,Saud Shakeel
6,iftikhar ahmad
7,usama Mir
8, Hassan Ali
Mohammad Nawaz
10, Haris Rauf
11,shaheen Afridi
مزید پر اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جائے گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button