Latest

“تیز رنز بنانا میرے ڈی این اے کا حصہ ہے” پاکستان سے تاریخی فتح کے بعد ڈیوڈ وارنر کا بیان

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران 9چھکوں اور 14چوکوں کی مدد سے 124گیندوں پر 163رنز کر کے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر پلئیر آف دی میچ رہے ۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مچل مارش کے ساتھ بیٹنگ کرنے کا تجربہ اچھا رہا ، جب ہم نے پارٹنر شپ قائم کی تو پھر آنے والے بلے بازوں کے لیے موومینٹم بھی بنا یا ، اس طرح کی بیٹنگ پر فارمنس خوشگوار ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اچھی پریکٹس کی تھی اور یہی آج میدان میں کام آئی۔ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ میں نے تیز رنز بنانا میرے ڈی این اے کا حصہ ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button