Latest

ویرات کوہلی نے پلیئر آف دی میچ بن کر رویندرا جدیجہ سے معافی مانگ لیکن کیوں؟

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سنچری سکور کر کے پلئیر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہےکہ یہ اعزاز چھیننے پر رویندرا جدیجہ سے معافی مانگتا ہوں ۔

میچ کے بعد گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی ٹیم کے لیے بڑا کردار ادا کرنا چاہتا تھا جس میں کامیابی ملی۔ ویرات کوہلی نے بتا یا کہ بلے بازی کے دوران شبمن گل سے کہا کہ اگر تم نے یہ اننگز خواب میں دیکھی ہے تو ، جا کر دوبارہ سو جاو کیونکہ ابھی یہ خواب شروع ہوا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پچ اچھی تھی جس نے مجھے اپنی گیم کھیلنے میں مدد فراہم کی ، مجھے جب موقع ملا تب باونڈریز سکور کیں ، ہمارے ڈریسنگ روم کا ماحول بھی بہت اچھا ہو گیا ہے ، یہاں ہر کسی میں جیت کا جذبہ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button