Latest
آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف جمعہ کے روز کھیلے گا، اطلاعات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی بخار کا شکار ہو گئے تھے لیکن اب زیادہ تر کھلاڑی صحت یاب ہو گئے ہیں،
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی،
1, Fakhar Zaman
2 Imam-ul-Haq
3 Babar Azam
4 Mohammad Rizwan
5 Saud Shakeel
6 Iftikhar Ahmed
7 Mohammad Nawaz
8 Usama Mir
9 Shaheen Afridi
10 Hassan Ali
11 Haris Rauf
ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق کی طبیعت تا حال خراب ہے اگر وہ ٹھیک ہو گئے تو امام الحق کی جگہ انہیں کھلایا جا سکتا ہے،