Latest

سری لنکن ٹیم کے کپتان نے بڑا ہدف دینے کے باوجود شکست کی وجہ بتا دی

سری لنکن ٹیم کے کپتان دسون شناکا نے بڑا ہدف دینے کے باوجود اپنی شکست کی وجہ بتادی،میچ کے بعد گفتگو میں انہوں نے کہا مینڈس اس وقت فارم میں ہیں ،سدیرا بھی بہت اچھا کھیل رہے ہیں ، لیکن ہمیں آخر میں مضبوط ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ پچ کے لحاظ سے ہم نے 20سے 25اسکور کم کیے ۔ بالرز نے بہت اچھی سلو بالز کی ۔ مجھے ایک سادہ منصوبہ اور کوچنگ اسٹاف دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود ہم نے بہت اچھا کھیلا۔بدقسمتی سے ہم نے اپنا موقع گنوا دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button