Latest

’’کیا پھنٹا لگایا ہے‘‘ وریندر سہواگ بھی پاکستانی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

بھارت کے سابق بیٹر وریندر سہواگ بھی پاکستانی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وریندر سہواگ کاکہنا تھا کہ ’’کیا پھنٹا لگایا ہے‘‘۔ اننگز کے آغاز میں دو وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان نے شاندار کم بیک کیا اور ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا رن چیز کیا ، وریندر سہواگ نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی خصوصی طور پر تعریف کی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button