Latest

زینب عباس اچانک بھارت کو چھوڑ کر بحفاظت دبئی پہنچ گئی ۔ جانیں ان کیساتھ ایسا کیا ہونے والا تھا ؟؟

تفصیلات کے مطابق بتایا ہے کہ ورلڈ کپ پریزینٹر پاکستانی خاتون زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئیں ہیں انہوں نے ورلڈ کپ کو چھوڑ کر دبئی کا ٹکٹ لے لیا ہے اور بھارت میں ان کو سکیورٹی تھریٹس اور ان پر پریشر بڑھ رہا تھا. بھارت مہمان نواز ملک ثابت نہیں ہوا… زینب مہمان تھی لیکن ان پر ایک وکیل نے کیس بنایا اور سائبر کرائم اور دہلی پولیس کو کیس درج کرنے کی درخواست کی، ان پر 10 سال پرانے ٹویٹس کی بنیاد پر یہ مقدمہ درج کیا جا رہا تھا،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button