Latest

ورلڈ کپ کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنا دوسرا ورلڈ کپ کا میچ سری لنکا کے خلاف 10 اکتوبر بروز منگل کو کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا، میچ کے لیے پاکستانی ٹیم نے اپنی ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں، اور پاکستان کے دوسرے میچ کی پلیئنگ الیون بھی سامنے آگئی ہے
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں یہ 11 کھلاڑی شامل ہونگے
1-Fakhar Zaman
2 Imam-ul-Haq
3 Babar Azam
4 Mohammad Rizwan
5 saud Shakeel
6 Iftikhar Ahmed
7 shadab Khan
8 Muhammad Nawaz
9 Hassan Ali
10 Haris Rauf
11 Shaheen Shah Afridi
کیونکہ عبداللہ شفیق نے پریکٹس میچز میں اچھی پرفارمنس نہیں دکھائی اس لیے، فخر زمان کو ہی موقع دیا جائے گا، اور بھارت کے میچ تک فخر زمان کو موقع دیا جائے گا، اگر تب بھی فخر اپنی فارم بہال نہیں کر پاتے تب ہی انکی جگہ عبداللہ کو لگاتار موقع دیا جائے گا

آپ بتائیں کیا یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے؟

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button