Latest

عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا۔

مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ وہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور بھارت فائنل فور کے لیے کوالیفائی کرتا دیکھ رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button