Latest
بابراعظم کی بھارت میں پنجابی بولتے ہوئے ویڈیو وائرل
تفصیلات کے مطابق تمام کیپٹنز کی بیٹھک لگی جہاں انہوں نے ایک دوسرے کی کمپنی سے لطف اٹھایا وہیں بابراعظم ایک بھارتی پنجابی کے ساتھ پنجابی زبان میں بات کرتے ہوئے نظر آئے ٠
کپتان بابر اعظم کی پنجابی 😍@babarazam258 #BabarAzampic.twitter.com/645mFAtx16
— Cricket Pakistan (@CricPakistan20) October 4, 2023
واضح رہے کہ آج سے بھارت میں ورلڈکپ کا میلہ سجےگا جہاں میدان میں انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ منظر عام پر ہوں گی ٠