Latest

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی ۔

ایکس( ٹوئٹر ) پر اظہار خیال کرتے ہوئے مائیکل وان نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے، مائیکل وان نے لکھا کہ اس ہفتے ورلڈکپ کےآغاز کا بےصبری سے انتظارہے ، پاکستان، انڈیا،جنوبی افریقا اور انگلینڈ میری سیمی فائنلسٹ ٹیمز ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے جا رہا ہے جو 19 نومبر تک بھرپور رعنائیوں کے ساتھ جاری رہے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button