Latest
قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مشن ورلڈ کپ کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے جہاں سے کپتان بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھو م مچا دی ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سمیت تمام کھلاڑی قومی لباس شلوار قمیض پہن کر بھارت پہنچے۔
آئی سی سی کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم پورے اعتماد کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کےلیے بھارت پہنچے ہیں ۔
Pakistan players arrive in India for #CWC23 ✈💪 pic.twitter.com/6GKhhNBF4O
— ICC (@ICC) September 27, 2023