دی جنریٹر از بیک، حسن علی کا ٹوئٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ سکواڈ کا حصہ بننے پر بیان جاری کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں حسن علی نے کہاکہ دی جنریٹر از بیک، ملک کیلئے ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا ناقابل بیان احساس ہے،فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے بہترین کارکردگی پیش کروں گا،مجھے اور ہماری ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،حسن علی نے کہا کہ مداحوں کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا۔
Shukar Alhumdulilah! It's an indescribable feeling to be able to play the World Cup for my country. InshAllah I will give my absolute best for Pakistan. Please remember me and our team in your prayers. Also a big thanks to my fans for always supporting me 🫶🏼#PakistanZindabad 🇵🇰 pic.twitter.com/Kul3zpbXis
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) September 22, 2023
یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہونے پر حسن علی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔