Latest

’ آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا‘ شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد،ثقلین مشتاق نے پیغام جاری کردیا

ثقلین مشتاق نے شاہین آفریدی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں ثقلین مشتاق نے لکھا کہ شاہین شادی کی مبارک ہو لیکن یہ یاد رکھنا کہ میں صرف گراؤنڈ میں آپ کا کوچ نہیں رہا، اب میں ایک مینٹور اور کوچ کے طور پر آپ کو بہترین شوہر بننے کی کوچنگ دوں گا، وہ تمام دن یاد آتے ہیں لیکن میری دعائیں آپ کی اور آپ کی فیملی کے ساتھ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button