Latest

کرکٹ ورلڈکپ سےپہلے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔

کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اینرک نورکیا اور سیسانڈا مگالا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

فاسٹ بولر اینرک نورکیا لوئر بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں۔

ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں کی جگہ اینڈائل فلکوایو اور لیزاڈ ولیمز کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button