Latest
آئی سی سی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ جاری، امام الحق کے لیے خوشخبری آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی،پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
بابراعظم اور بھارت شبمن گل کے درمیان ریٹنگ پوائنٹس کا فرق کم ہونے لگا، بابراعظم کے پوائنٹس 863سے کم ہو کر 857ہو گئے،شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹ759سے بڑھ کر 814ہو گئے،جنوبی افریقا کے رسی ون ڈرڈسن تیسرے نمبر پر موجودہیں،پاکستان کے امام الحق ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔