Latest

ایشیا کپ جیت کر بھی بھارتی کپتان روہت شرما پاکستان کو نہ بھولے ، بڑا بیان دے دیا

بھارتی کپتان روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے ۔انہوں نے پہلے میچ میں پاکستانی باولرز کی جانب سے آنے والے دباو کا تذکر ہ کردیا۔

بھارتی کپتان نے کہا کہ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دباو آیا لیکن ہاردیک پانڈیااور ایشان کشن نے اچھی بلے بازی کی تھی ، اور پھر پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں کے ایل راہول اور ویرات کوہلی نے جس طرح سنچریاں کیں ، یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ روہت شرمانے کہا کہ شبمن گل کو بلے بازی کا بہت شوق ہے اور ان کی اس بات سے ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے ، وہ اپنی بہترین فارم میں ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button