Latest

محمد سراج نےایشیا کپ جیتنے کے بعد ایسا کام کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کادل جیت لیا

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی باولر محمد سراج نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں محمد سراج شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 ویں اوور کی دوسری گیند تک 6 وکٹیں اڑا چکے تھے، اس دوران انہوں نے ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کیا جو انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی باولر کا ہے۔

محمد سراج نے شاندار پرفارمنس پر مین آف دی میچ حاصل کیا اور اپنا ایوارڈ اور انعامی رقم گراؤنڈ سٹاف کے نام کرکے دل جیت لیے

یاد رہے کہ کہ گراؤنڈ سٹاف نے ہر میچ میں محنت کرکے ہر میچ کو یقینی بنایا تھا، اسی لیے تو اے سی سی کی جانب سے بھی انہیں انعام سے نوازا گیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button