Latest

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیئے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی، شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے تھے۔ میری رائے میں کنڈیشن کے لحاظ سے یہ بہترین بیٹنگ آرڈر نہیں تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button