Latest
سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ!
تفصیلات کے مطابق انڈیا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، اب پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی شکل اختیار کر گیا ہے، جو ٹیم جیتے گی وہ بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی، اگر میچ بارش کی نظر ہوا تو نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے سری لنکا فائنل میں پہنچ جائے گا، اہم میچ سے قبل پاکستان کے کچھ کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے ہیں،
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
Muhammad Haris
Imam-ul-Haq
Babar Azam
Muhammad Rizwan
Saud Shakeel
Iftikhar Ahmed
Shadab Khan
Muhammad Nawaz
Waseem jnr
Shaheen Afridi
Zaman Khan
نسیم شاہ اور حارث رؤف اگلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں، ہو سکتا ہے فائنل کھیل میں دستیاب ہوں