Latest
پاکستان کا اہم ترین باؤلر سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل ایشیاءکپ سے باہر ہو گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث ایشیاءکپ سے باہر ہو گئے ہیں ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان نے قومی ٹیم کے 17 رکنی سکواڈ کو جوائن کرلیاہے ،نسیم شاہ فٹنس مسائل کی وجہ سے ایشیاءکپ سے باہر ہوئے ہیں ،وہ ورلڈ کپ تک فٹنس کیلئے میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رہیں گے ۔ دوسری جانب حارث رؤف کی صحت میں پہلے سے بہتری آ رہی ہے ۔