Latest

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ایشیاءکپ سے باہر ہونے سے کس طرح بچ سکتا ہے ؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

پاکستانی ٹیم کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہو گیا ہے،

اگر آج انڈیا جیت جائے سری لنکا سے تو پھر پاکستان سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ جائے گا،

لیکن اگر سری لنکا انڈیا کو ہرا دے تو پھر، پاکستان نے نا صرف سری لنکا کو ہرانا ہے بلکہ بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا،

لیکن اگر پاکستان سری لنکا سے جیت گیا اور بڑے مارجن سے نا جیت سکا اور سری لنکا انڈیا سے جیتا ہوا ہو تو پھر دعا کرنی ہوگی کہ بھارت بنگلہ دیش سے ہار جائے یا انکا میچ بارش کی نظر ہو جائے تو پاکستان کا چانس ہوگا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button