Latest

بھارت سے میچ میں پاکستانی ٹیم کتنے رنز بنا سکتی ہے؟ ثقلین مشتاق کی ماہرانہ رائے

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جس انداز میں پرفارم کر رہی ہے، آسانی کیساتھ 270 رنز بنا سکتی ہے۔

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم کوئی غلطی نہ کرے تو میرے خیال میں آسانی کیساتھ 260 سے 270 سکور کر سکتی ہے۔دوسری جانب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو میں اتوار کومدمقابل ہوں گی، میچ کے دوران 90 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم صبح کولمبو میں سورج نکلا رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button