Latest
سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں
سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں،ایشیا کپ کے لاہور لیگ کے میچز کھیلنے کے بعد سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش لاہور سے کولمبو روانہ ہوچکی ہیں۔سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے نے پاکستانی حکومت اور پی سی بی کا شکریہ ادا کردیا،کروناراتنے کا کہنا تھا کہ ہمیں بہترین سکیورٹی اور انتظامات مہیا کرنے پر آپ کا شکریہ۔