Latest
پاکستان کیساتھ میچ سے قبل بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی باہر ہو گئے
پاکستان کیساتھ میچ سے قبل ہی بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث باہر ہو گئے
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، سری لنکا کیخلاف سنچری بنانے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی نجم الحسن شنتو ان فٹ ہو گئے،نجم الحسن شنتو ہمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج ڈھائی بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔