Latest

ورلڈکپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان، ٹیم کی قیادت کون کریگا؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔

بی سی سی آئی کے مطابق روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے،بھارتی سکواڈ میں ویرات کوہلی، شبھمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن اور کے ایل راہول شامل ہیں، ان کے علاوہ ہارڈیک پانڈیا، سوریا کمار یادیو، رویندرا جڈیجا اور کلدیپ یادیو بھی شامل ہیں،شردل ٹھاکر، اکشر پٹیل، جسپریت بمرا، محمد شامی اور محمد سراج بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button