Latest

شاہین اور حارث کی عمدہ باؤلنگ پر شعیب اختر بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب شاہین شاہ آفریدی نے 2 بھارتی بلے بازوں کو بولڈ کر کے پویلین کی جانب روانہ کیا۔ایشیا کپ میں گروپ اے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو 11 رنز پر بولڈ کیا۔

اننگز کے چھٹے اوور میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ویرات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کرنے کے بعد بھارت کی دوسری وکٹ بھی حاصل کرلی۔ حارث رؤف نے حریف ٹیم کی تیسری وکٹ شریاس ایئر کو 14 رنز پر کیچ آؤٹ کرواکر حاصل کی اس وقت بھارتی ٹیم نے 48 رنز اسکور کیے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button