کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، دوسراٹیسٹ میچ 4 دسمبربروز ہفتہ کو کھیلا جایے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کھیلا جایے گا،


کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عبداللّٰہ نے اپنا ٹیلنٹ منوایا، انہوں نے تحمل سے اننگز کھیلی۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عبداللّٰہ شفیق کے لیے اہم بات اس کا بیلنس ہے، وہ گیند کو کافی دیر سے کھیلتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دو تین دورے سے ساتھ ہے، اس بار چانس دیا، جتنا زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گا، اس کا کھیل اتنا ہی بہتر ہوگا۔

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز نے بہترین کم بیک کیا، حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی۔ اگلے میچ میں بولنگ مزید اچھی کرنی پڑے گی،

ذرایع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
عابد علی، عبداللہ شفیق، اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم، محمد رضوان، حسن علی، شاہین افریدی، نسیم شاہ، محمد عباس، اور ساجد خان شامل ہیں، مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جایے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں