ڈیل اسٹین نے بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کر دی

36

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر اور کمنٹیٹر ڈیل اسٹین نے پاکستان اور بھارت کے میچ میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈیل اسٹین کا کہنا تھا کہ کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان فیورٹ ہے، پاکستان کی بولنگ لائن بہت مضبوط ‏ہے۔بھارت کی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا گیم چینجر ثابت ہوسکتے ہیں۔