گراﺅنڈمیں پاکستانی تماشائیوں کا لہو گرمانےوالے چاچا کرکٹ کو پاک بھارت ٹاکرےکی ٹکٹ نہ مل سکی

43

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی چاچا کرکٹ کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹ نہ مل سکی۔ کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ شیدائی صوفی عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ نے سماجی رابطے ے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

متحدہ عرب امارات میں اپنے تمام ذرائع استعمال کر لیے لیکن مجھے پاک بھارت کرکٹ میچ کا ٹکٹ نہیں مل سکا۔انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی کہ انہیں ٹکٹ فراہم کیا جائے۔