’’بڈھے ہوگئے ہو‘جوان ہوتےتو رن آوٹ کرلیتے‘‘ وارم اپ میچ میں بابراعظم کی شاداب خان پر جگت کی ویڈیو وائرل

141

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو رن آئوٹ مس کر نے پر جگت مار دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نےویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی میں وارم اپ میچ میں شکست دیدی ہے ۔


میچ کے دوران شاداب خان کو رن آئوٹ مس کرنے پر بابراعظم نے جگت بازی کرتے ہوئے کہا کہ بڈھا ہو گیا ، اگر جوان ہوتا تو رن آئوٹ کر لیتے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی، بابراعظم اور فخر زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،