افتخار احمد نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کتنےاعزاز اپنے نام کیے؟ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے،تفصیلات جانیے

65

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
خیبرپختونخوا کی جانب سے محمد رضوان کے بعد کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے افتخار احمد نے اپنی پرفارمنس سے پورے ملک میں اپنے چرچے کروا لیے۔ گزشتہ روز فائنل میچ میں نمایاں کارکردگی دکھا کر ایونٹ کا فائنل اپنے نام کرنے والے


افتخار احمد گزشتہ کئ میچز سے بھرپور فارم میں دکھائ دے رہے ہیں۔ اس ایونٹ میں اگر افتخار احمد کی پرفارمنس پر نظر دہرائیں تو پچھلے پانچ میچز جِن میں افتخار احمد نے

کپتانی کے فرائض سرانجام دیے ہیں، اُن میں تین میچز میں اُنہیں کیپٹن اننگ کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اافتخار احمد اس ایونٹ میں نہ صرف بیٹنگ بلکہ

بولنگ سے بھی شایقین اور سلیکٹرز کو حیران کر چکے ہیں۔ افتخار احمد اس ایونٹ میں سب سے زیادہ تین مین آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ ساتھ میں آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔