ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کے سکواڈ میں بھی بڑی تبدیلی کر دی! اہم ترین کھلاڑی کو باہرکرکے کس کو ٹیم میں شامل کیا؟ جانیے

93

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے لیے جہاں پاکستان ٹیم میں اہم اہم تبدیلیاں کی اُسی طرح ہمسایہ ملک بھارت کی جانب سے بھی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ورلڈکپ اسکواڈ میں فلحال


فلحال ایک تبدیلی کی گئ ہے۔ اسکواڈ میں شامل بھارتی لیفٹ آرم سپنر ایکسر پٹیل کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسر پٹیل جو گزشتہ

کئی روز سے اپنی پرفارمنس سے شائقین اور سلیکٹرز کو مطمئن نہ کرپاۓ، اُنہیں بھارتی اسکواڈ سے نکال دیا گیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق

ایکسرپٹیل کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم اس وقت آئی پی کھیلنے کے لیے یو اے ای میں ہی موجود ہے۔ آئی پی ایل اپنے آخری مراحل میں شامل ہے اور اُس کا صرف فائنل میچ رہ گیا ہے۔