مجھےسمجھ نہیں آتا پاکستانی کیوں نیوزی لینڈ سےمیچ کا اتنا بڑا ایشو بنا رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کےہیڈ کوچ کا بیان بھی آگیا

354

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخی کے بعد شائقین کرکٹ میں جہاں غم و غصہ پایا جارہا وہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور دیگر بورڈز کے درمیان اختالافات اور گفتو شنید چل رہی ہے۔ پاکستان بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں سے تاکید کی ہے کہ


ہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سے اب ورلڈکپ ایونٹ میں ہی ملیں گے اور اُنہیں اُن کی حرکت کا مزہ چکھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ

پہلے ہمارا مقابلہ صرف بھارت سے تھا اب ہم نیوزی لینڈ سے بھی مقابلہ کریں گے۔ پی سی بی کے اس رویے پر نیوزی لینڈ کرکٹ کے ہیڈ کوچ گیری سٹیڈ کا بیان سامنے آیا ہے

جس میں انہوں نے کہا ہے کہ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگ کیوں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ورلڈکپ ایونٹ کے میچ کو اشو بنا رہے ہیں۔ میں نے اپنے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ آپ کسے قسم کا پریشر نہ لیں اور اپنی گیم پر فوکس کریں۔