کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے کل بھی 2 میچ کھیلے گئے ہیں – پہلے میچ میں بلوچستان نے جنوبی پنجاب کو شکست دی اور دوسرے مچ میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی ٹیم کو شکت دے دی!


سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا، احمد شہزاد نے 40 رن بنائے اور حسین ٹلٹ نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 51 دن بنا دیے، اس کے بعد سینٹرل پنجاب 171 تک پہنچ گیا،

جواب میں کے پی کی وکٹیں شروع سے ہی گربا شروع ہوگئی، دونوں اوپنر شروع میں ہی پویلین لوٹ گئے، فرحان اور محمد وسیم نے زہمت دکھائی اور بہتر بلے بازی کرتے ہوئے 34،34 رن بنائے،

کے پی کی ٹیم 128 رن پر ال آؤٹ ہوکر میچ ہارگئی- وہاب ریاض نے ایک دفعہ پھر سے لاجواب گیند بازی کروائی ، انہوں نے 3 اوور میں 3 وکٹیں حاصل کیں، وہاب ریاض نے پچھلے میچ میں بھی زبردست باولنگ کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں