کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر بھی پھر سے ناکام، تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے روزانہ 2 میچ کیھلے جارہے ہیں،، اعظم خان ، صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی بد ترین بلے بازی جاری ہے،


تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کی اور پوری ٹیم 101 پر ال آؤٹ ہوگئی، کوئی بھی بلے باز اچھی اننگ کھیلنے میں ناکام رہا، صہیب مقصود نے 24 رن بنائے،

یاسر شاہ اور عماد بٹ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، پاکستان کا ورلڈ کپ کے لیے سلیکٹ ہونے والا مڈل آرڈر پھر سے ناکام رہا، صہیب مقصود نے 14 رن بنائے،

خوشدل شاہ نے 8 بالوں پر 7 رن اور وکٹ کیپر عظم خان نے 3 بالوں پر 1 رن بنا یا، یہ کارکردگی سلیکٹرز کے لیے شرم ہے جنہوں نے شرجیل خان، شعیب ملک جیسے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا اور انکو سلیکٹ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں