کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کپتان اور نیشنل ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک ابھی بینچ پر ہیں۔ جس کے آنے سے ٹیم کمبی نیش بہتر ہوگا۔


قومی کپتان کا کہنا ہے کہ حفیظ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہیں جبکہ شعیب ملک ابھی بیرون ملک سے واپس آیے ہیں۔ دونوں کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگی۔ اس وقت قومی ٹیم کا مڈل آرڈر مشکلات کا شکار ہے۔

کوئ بھی مڈل آرڈر بیٹسمین تسلی بخش پرفارمنس ظاہر نہیں کر رہا۔ ایسے میں ہر کوئ مڈل آرڈر کے بارے میں صرف یہی بات کرتا دکھائ دے رہا ہے کہ

شعیب ملک کو ٹیم میں واپس بلانا ہو گا۔ سابق کپتان شعیب ملک مڈل آرڈر میں بہت اچھے ثابت ہوۓ ہیں اور آئندہ بھی اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں