کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میچ کے دوران ایک خوبصورت ستارہ نمودار ہوا ہے۔ ایسا ستارا جس کی پاکستان کو عرصہ دراز سے ضرورت تھی۔ میچ میں فیصل اکرم نامی لیفٹ آرم ورسٹ سپنر جو کہ ینگ ٹیلنٹ ہے نے اپنی شاندار باؤلنگ سے نہ صرف شائقین کرکٹ کو بلکہ


سلیکٹرز کو بھی متاثر کیا۔ ینگ لیفٹ آرم سپنر نے اپنے افتتاخی وکٹ محمد رضوان کی حاصل کی جو کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین وکٹ کیپر ہونے کے ساتھ ساتھ اِن فارم بیٹسمین بھی ہیں۔ محمد رضوان نے جارخانہ انداز اپنایا۔ فیصل کی ایک گیند کو آگے بڑھ کر کھیلنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگۓ اور اعظم خان نے انہیں باآسانی سے اسٹمپ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں