کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جاری ہےن جیسے جیسے ٹورنامنٹ آگے بڑھ رہا ہے، کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اچھے سے پتہ چل رہا ہے- نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے، نارتھن نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف 136 رن بنائے


جواب میں سندھ کی شروع میں ایک وکٹ گر گئی، پھر شرجیل خان نے جارحانہ اننگ کھیلی- شرجیل خان نے 26 گیندوں کر 43 رن بنائے اور کپتان سرفراز احمد نے 42 رن کی اننگ کھیلی، سندھ نے آخری اوور میں نارتھن کر شکست دے دی اور اپنے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرلی، شرجیل خان کی کارکردگی ٹیم میں شامل بیشتر کھلاڑیوں سے بہتر تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں